:اہم اطلاع
-عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں آخری عشرہ اعتکاف 2023 کی تعداد مکمل ہونے کی وجہ سے رجسٹریشن کلوز کردی گئی ہے
-اعتکاف کے خواہشمند اسلامی بھائی اپنے قریبی علاقے میں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے اعتکاف کے لئے مقامی ذمہ داران سے رابطہ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا
شعبہ رمضان اعتکاف 2023
(دعوت اسلامی)